تازہ ترینویڈیوز

ویڈیو: رونالڈو کا بچوں کے ساتھ عاجزانہ رویہ

دنیائے فٹ بال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بچوں کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جہاں اپنی غیر معمولی مہارت اور کھیل کی خوبصورتی کے لیے جانے جاتے ہیں وہیں بچوں کے ساتھ ان کا عاجزانہ رویہ ان کے چاہنے والوں کے لیے حیرت اور خوشی کا باعث ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنائی تھی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا تھا۔

انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا تھا۔ آرسنل کی جانب سے ٹوارس، بوکایو ساکا اور زاکا نے گول اسکور کیے۔

اس میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے واحد گول کرسٹیانو رونالڈو نے کیا جو انگلش پریمیئر لیگ میں ان کا 100واں گول بھی تھا۔

اسٹار فٹبالر نے اپنا یہ 100واں گول اپنے آنجہانی بیٹے کے نام کیا۔




Source link

Related Articles

Back to top button