عمران سندھ آکر دیکھو، عوام تمہارا حشر کیا کرتے ہیں، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے ٹنڈو جام میں پاور شو کے لیے یوم تاسیس پر پنڈال سجالیا،وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن اور دیگر نے اپنی تقریروں کے ذریعے شرکاء کا لہو خوب گرمایا۔