منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومتازہ ترینیوٹیلیٹی اسٹو...

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی



یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69 روپے تک کمی کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا اطلاق 26 مئی سے ہوگا۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات