منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومتازہ ترینسوارا بھاسکر ...

سوارا بھاسکر کی سوتن کون ہے؟



بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سوارا بھاسکر نے ٹوئٹر پر چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ’سوتن‘ کا تعارف کروا دیا۔

سوارا بھاسکر اپنے خاوند فہد احمد کے دوست عریش قمر کو اپنی سوتن کہتی ہیں۔

انہوں نے عریش کیلئے سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام لکھتے ہوئے کہا کہ ہر قدم پر ہمارے ساتھ رہنے کا بہت شکریہ، ہماری شادی کی دستاویزات عدالت میں وقت پر جمع کروانے، شادی کا گواہ بننے اور میری بہترین ’سوتن‘ بننے کا شکریہ۔

خیال رہے کہ فہد احمد سماج وادی پارٹی کے شعبہ نوجوانان کے صدر ہیں۔

سوارا اور فہد کی شادی رواں برس فروری میں ہوئی تھی۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات