منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومبین الاقوامیدبئی میں اسرا...

دبئی میں اسرائیلی باشندے کا قتل، 8 افراد گرفتار، قاتل بھی اسرائیلی نکلے



دبئی پولیس نے اسرائیلی باشندے کے قتل کی گتھی 24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔

دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

دبئی پولیس کے مطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والے اسرائیلی ہی نکلے۔

دبئی پولیس نے ملزمان کی ویڈیو جاری کر دی۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک یورپی ملک سے دبئی پہنچے تھے۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات