منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومبین الاقوامیامریکا: کیپٹل...

امریکا: کیپٹل ہل حملے کے سرغنہ کو بغاوت کی سازش میں 18 سال قید کی سزا


فائل فوٹو

امریکا کے کیپٹل ہل پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کے سرغنہ اسٹیورٹ رہوڈز کو بغاوت کی سازش میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیورٹ رہوڈز پر عائد بغاوت کی سازش کی دفعہ امریکا میں بہت کم استعمال ہوئی ہے۔

اسٹیورٹ رہوڈز امریکا کی دائیں بازو کی تنظیم اوتھ کیپرز ملیشیا کا بانی ہے۔

تنظیم کے ارکان پر مسلح بغاوت کی منصوبہ بندی اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کے الزامات ہیں۔

6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایک ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات