نیشنل گیمز، پاکستان آرمی کی میڈلز ٹیبل پر واضح برتری
نیشنل گیمز کے تیرہویں دن کے اختتام پر پاکستان آرمی کو میڈل ٹیبل پر واضح برتری حاصل ہے، وہ 95 گولڈ میڈلز اور 180 مجموعی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ بلوچستان گیمز میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہا۔