منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومتازہ ترینافغانستان میں...

افغانستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ



افغانستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ 

کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کیس صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں رپورٹ ہوا۔جہاں ڈھائی سال کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔

افغانستان میں پولیو کے تمام تینوں کیسز ننگرہار میں رپورٹ ہوئے ہیں۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات