تازہ ترینکاروبار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ 36 ہزار 488 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 9 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 739 ڈالر ہے۔ 




Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button