منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومتازہ ترینبہاول پور چڑی...

بہاول پور چڑیا گھر انتظامیہ عید پر شیرنی کے نو زائیدہ بچوں کو عوام کے سامنے لی آئی


بہاول پور کے چڑیا گھر میں رانی شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ بہاول پور چڑیا گھر انتظامیہ عید پر شیرنی کے بچوں کو عوام کے سامنے لی آئی۔ 

شیرنی کے بچوں کو دیکھنے کیلئے بچوں اور بڑوں کا رش لگ گیا۔ چاروں بچے مادہ ہیں، رانی (شیرنی) نے بچوں کو چند ہفتے پہلے جنم دیا تھا۔

چڑیاگھرانتظامیہ کے مطابق شیرنی کے بچوں کے نام ببلی، مکسی، روزی اور جینی رکھےگئے ہیں۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات