منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومبین الاقوامیہمسایہ و عالم...

ہمسایہ و عالمی برادری کے خلاف نہیں، پابندیاں ختم کی جائیں، افغان نائب وزیراعظم



امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالسلام حنفی نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کی پالیسیاں ہمسایہ و عالمی ممالک کیلئے مخالفانہ نہیں۔

کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ سب کے ساتھ احترام کی بنیاد پر تعلقات کی خواہاں ہے۔ 

ملا عبدالسلام نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری افغانستان پر سے پابندیاں ہٹائے۔

 انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدر آمد کرے۔





Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات