تازہ ترینپاکستان

پی ٹی آئی سے بغض صاف نظر آ رہا ہے، فیاض چوہان

فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے غیر قانونی کام کیا جا رہا ہے۔

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بغض صاف نظر آ رہا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اجلاس چلے گا نہیں،   پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی ضمانتیں ضبط کرا دے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے سارا ماحول ہی خراب کر دیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر اسمبلی نے آئینی اجلاس بلایا ہے۔




Source link

Related Articles

Back to top button