تازہ ترینپاکستان

مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط تھی، راناثناء اللہ


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط ہوئی۔

میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گزشتہ روز کی اسلام آباد سے گرفتاری کو غلط قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری غلط ہوئی، مریم نواز کی گرفتاری کا طریقہ کار بھی غلط تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔




Source link

Related Articles

Back to top button