تازہ ترینپاکستان

عدالتوں نے عمران خان کو 11منٹ میں 8 مقدمات میں ضمانت دی، سراج الحق


امیر جماعت سراج الحق کا کہنا ہے کہ عدالتوں نے عمران خان کو 11 منٹ میں 8 مقدمات میں ضمانت دی۔

صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عدالتوں میں انصاف نہیں، غریب اور امیر کیلئے الگ الگ انصاف ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں ریاستی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں ایک ہیں۔




Source link

Related Articles

Back to top button