کھیل

جوکووچ ویزا منسوخی معاملہ، آسٹریلوی فیڈرل کورٹ میں سماعت کل ہوگی

فوٹو: فائل

سربین ٹینس اسٹار جوکووچ ویزا منسوخی کے کیس کی سماعت کل آسٹریلوی فیڈرل کورٹ کا فل بینچ کرے گا۔

فل بنچ میں چیف جسٹس جیمز ایلسپ، جسٹس اینتھونی جسٹس ڈیوڈ  شامل ہوں گے۔

امیگریشن حکام نے سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ سے تفتیش مکمل کرلی ہے اور انہیں دوبارہ ہوٹل منتقل کردیا گیا۔

سربین ٹینس اسٹار کے کیس کی سماعت کل میلبرن میں ہوگی۔




Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button