منگل, جون 6, 2023
Google search engine
ہومویڈیوزسیلفی کے دورا...

سیلفی کے دوران اسٹائل مارتی خاتون کیچڑ میں جا گری


سوشل میڈیا پر نیلے رنگ کا مغربی لباس پہنے خاتون کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے خوشگوار موڈ میں اچھلتے کودتے سیلفی بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ ہی دیر بعد سیلفی کے دوران اسٹائل مارتی خاتون اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائی اور پاس ہی موجود کیچڑ میں جاگری۔

خاتون کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

.



Source link

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات