کھیل

شاداب خان پی ایس ایل سیزن 7 کے حوالے سے پرجوش

شاہین شاہ آفریدی کی اچھی یادیں کس میچ کی ہیں ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لیے سال 2021ء انتہائی شاندار رہا، انہوں نے تینوں فارمیٹ میں اچھا پرفارم کیا ، یہی وجہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی آئی سی سی سالانہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی ہو ئی جبکہ انہیں پی سی بی امپیکٹ فل پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی ملا ہے۔




Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button