تازہ ترینکاروبار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ


ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 998 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 818 ڈالر فی اونس ہے۔




Source link

Related Articles

Back to top button