
سہولیات کم اور ٹریننگ بھی معیاری نہیں، عنایت اللّٰہ
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں برانز میڈل جیتنے والے پاکستان کے عنایت اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہماری سہولیات کم ہیں، ٹریننگ پارٹنر بھی اس معیار کے نہیں، فیڈریشن کے پاس اتنا بجٹ نہیں ہوتا کہ ہمیں باہر بھیجا جائے۔