محمد نوح حقیقی ہیرو ہیں: وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بولنگ کوچ وقار یونس کی جانب کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے محمد نوح دستگیر بٹ کی حوصلہ افزائی میں خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔