تازہ ترینکاروبار

امریکی ڈالر انٹر بینک میں 224 روپے کا ہو گیا


امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب گامزن ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز ہی میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 2 روپے 15 پیسے کم ہو کر 224 روپے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 226 روپے 15 پیسے کا ہو گیا تھا۔




Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button